تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2015
وقت اشاعت: 6:59

ارجنٹائن میں شدید بارشیں،سڑکیں تالاب بن گئیں

جیو نیوز - بیونس آئرس ..... لاطینی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں شدید بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ارجنٹائن کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہو ئی ہے،بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں ہیں ، سڑکوں پر جمع پانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا ہے،جس کے بعد لوگوں نے محفوظ مقام پر نقل مکانی شروع کر دی ہے، اسکولوں میں تدریسی عمل معطل ہے جبکہ ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.