تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2015
وقت اشاعت: 12:39

تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کےرن وے پر پھسل گیا

جیو نیوز - کھٹمنڈو........ تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ پر دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے پر پھسل گیا،،خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ترکش ایئر لائن کا طیارہ A330 استنبول سے کھٹمنڈو پہنچا تھا، جہاں وہ موسم کی خرابی اور دھند کے باعث لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔ طیارے میں 238 افراد سوار تھے،جو خوش قسمتی سے محفوظ رہےجبکہ کچھ افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.