تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:1

ارجنٹائن میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی

جیو نیوز - بیونس آئرس........ ارجنٹینا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مسلسل بارشوں سے پچاس سال کا رکارڈ ٹوٹ گیا۔ ارجنٹینا کے وسطی صوبے میں جاری بارشوں سے سیلابی صورت حال ہے، گلیوں اور شاہر اہوں میں کئی فٹ تک پانی جمع ہونے سے ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے، مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں آمدو رفت کے لیے کشتیوں کا استعمال کیا جارہا ہے، حالیہ بارشوں سے گزشتہ 50 سال کا رکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.