تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مارچ 2015
وقت اشاعت: 11:3

امریکی ریاست میسیسپی میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ،2افرادہلاک

جیو نیوز - جیکسن.......امریکی ریاست مسیسیپی میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا،حادثے میںطیارے میں سوار دونوں افرادہلاک ہو گئے۔ایک انجن کا چھوٹا طیارہ ریاست مسیسیپی کی کاؤنٹی Attala میں گر کر تباہ ہوا،حادثے میں پائلٹ سمیت ایک مسافر ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افرادکی لاشیں ملبے سے مل گئی ہیں، دو نشستوں والے طیارے کے گرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، حادثے کے اسباب معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جا ری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.