تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2015
وقت اشاعت: 9:43

سوئیڈن: شراب خانے میں 2 مسلح افراد کی فائرنگ2 افراد ہلاک 8 زخمی

جیو نیوز - اسٹاک ہوم........سوئیڈن میں ایک شراب خانے میں دو مسلح افراد کی فائر نگ سے دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ سوئیڈن کے علاقے گوئٹھن برگ Gothenburg کے شراب خانے میں پیش آیا جہاں دو مسلح افراد نے وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی،،حملے میں دو افراد ہلاک ،8 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کسی گینگ کی کارروائی ہے،واقعہ کا شدت پسندوں سے کوئی تعلق نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.