تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2015
وقت اشاعت: 17:15

پیرس ، 22مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب

جیو نیوز - پیرس...... رضا چوہدری....... یوم پاکستان کے سلسلے میں پیرس کے نواحی علاقہ ویلرلیبل کے ریسٹورنٹ میں 22مارچ کی شام پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری امتیاز اکرم کدھر کی جانب سے شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوگی ۔جس میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی سماجی شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے تقریب شام چھ بجے ہوگی جس مقررین یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.