تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مارچ 2015
وقت اشاعت: 15:59

بھارتی :رائے بریلی میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،22مسافر ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی.........بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،حادثے میں 22مسافر ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں پیش آیا، بچھڑاوان اسٹیشن سے آگے جاتے ہی دھرا دھون بنارس جنتا ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں 22 مسافر ہلاک اور 150 زخمی ہوئے۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور بوگیوں کو کاٹ کر لوگوں کو نکالا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.