تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 مارچ 2015
وقت اشاعت: 9:43

افغانستان:صوبہ وردک میں بس پر فائرنگ سے 13 افرادجاں بحق

جیو نیوز - کابل..........افغانستان میںمسلح افراد کی بس پر فائرنگ سے 13 مسافر ہلاک ہوگئے۔واقعہ جنوبی صوبے واردک میں پیش آیا۔ ترجمان صوبائی گورنر کے مطابق مسلح افراد کے ایک گروہ نے بس پر فائرنگ کی۔نتیجے میں خاتون سمیت تیرہ مسافر جاں بحق ہوگئے۔حکا م کا کہنا ہے کہ بس پر حملے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.