تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مارچ 2015
وقت اشاعت: 9:0

ڈھاکہ : مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ ،10 ہندو زائرین ہلاک

جیو نیوز - ڈھاکہ......بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ مچ گئی،10 ہندو زائرین ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے۔بھگدڑ مچنے کا واقعہ دریائے برہم پترا کے کنارے پیش آیا جب سیکڑوں ہندو زائرین مذہبی رسومات کی ادائیگی کر رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سات خواتین اور 3 مرد شامل ہیں،واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.