تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 مارچ 2015
وقت اشاعت: 16:5

امریکی صدر باراک اوبامالڑ کھڑا گئے

جیو نیوز - واشنگٹن......امریکی صدر بارک اوباما فلوریڈا سے واپسی پر طیارے کی سیڑھیوں سے گرتے گرتے بچے۔ اوباما نے توازن برقرار رکھتے ہوئے خود کو گرنے سے بچالیا۔ کبھی کبھی جلدی کاکام آپ کو مشکلات میں بھی ڈال سکتا ہے۔ کچھ ایساہی ہوا امریکی صدر بارک اوباما کے ساتھ واشنگٹن کے ایئر فورس ون ایئرپورٹ پر،جب امریکی صدر فلوریڈا سے واشنگٹن واپس پہنچے اور طیارےسے باہر آ ئے تو جلدی جلدی سیڑھیاں اترنے کے چکر میں گرتے گرتے بچے، لیکن فوراً اپنی حاضر دماغی سے خود کو سنبھال لیا اور سیڑھیاں تیزی سے اتر کر چلے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.