تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 مارچ 2015
وقت اشاعت: 13:48

سعودی عرب کا یمن پر حملہ خطے کو خطرے میں ڈال دیگا، ایران

جیو نیوز - تہران.........ایرانی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا یمن پر حملہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دے گا، یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی آپریشن فوری بند کیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.