2 اپریل 2015
وقت اشاعت: 20:3
چینی جہاز عدن سے 186 پاکستانیوں کو لے کر جبوتی میں لنگر انداز
جیو نیوز - عدن........چینی بحری جہاز عدن سے 186پاکستانیوں کو لے کر جبوتی کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔ بحری جہاز تقریباً 7گھنٹے کی مسافت طے کرنے کے بعد جبوتی پہنچا ہے۔دوسری جانب پاکستانیوں کو وطن لانے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کچھ دیر میں جبوتی کیلئے روانہ ہوگی۔