3 اپریل 2015
وقت اشاعت: 18:44
یمن : القاعدہ جنگجوؤں کافوجی اڈے اور سرکاری عمارتوں پر قبضہ
جیو نیوز - صنعا.........یمن میں القاعدہ جنگجوؤں نے فوجی اڈے اور سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے مشرقی شہر مکلا میں القاعدہ جنگجوؤں نے فوجی اڈے اور کئی سرکاری عمارتوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کا مزید کہنا ہے کہ القاعدہ کے جنگجوؤں کے حملے میں کئی فوجی اہل کار ہلاک ہوئے ہیں۔