تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اپریل 2015
وقت اشاعت: 15:0

شاپنگ اسٹور کیمرا اسکینڈل: اسٹور مالکان عدالت نہیں گئے

جیو نیوز - نئی دلی.........بھارت میں خواتین کے شاپنگ اسٹور میں کیمرا نصب کئے جانے کے اسکینڈل میں اسٹور کے مالکان آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ مشہور اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی سمرتی ایرانی نے شاپنگ کے دوران چینجنگ روم میں کیمرا نصب ہونے پر شاپنگ اسٹور کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔ عدالت نے اسٹور کے سی ای او اور مینیجنگ ڈائریکٹر سمیت 11 افراد کو عدالت میں طلب کیا تھا لیکن اِن میں سے کوئی بھی آج عدالت میں پیش نہیں ہوااور ان کے وکیل نے عدالت میں پیشی کے لئے مزیدوقت مانگ لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.