تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اپریل 2015
وقت اشاعت: 1:0

برطانیہ عام انتخابات: کنزریٹو اور لیبر پارٹی میں کانٹے کے مقابلہ کی توقعات

جیو نیوز - لندن.........کنزویٹو پارٹی سے تعلق رکھنےوالے برطانیہ کےوزیراعظم ڈیوڈکیمرن کوتوقع ہے کہ وہ معاشی میدان میں اپنی کارکردگی کی بنیادپرپھر الیکشن جیتنےمیں کامیاب ہوجائیں گے تاہم سروے کےمطابق ٹوریز کولیبرپارٹی سے سخت مقابلےکاسامناہوگا۔ ووٹرزکےلیے امیگریشن اور اقتصادی صورتحال سب سےاہم ہے اور لیبرپارٹی کے لیڈرایڈملی بینڈکو توقع ہے کہ وہ پچھلی بارٹوریزاورلبرل ڈیموکریٹس کےہاتھوں کھویاہوا الیکشن 7مئی کو باآسانی جیت لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.