8 اپریل 2015
وقت اشاعت: 13:31
افغان فوجیوں کی نیٹو اہلکاروں پر فائرنگ، 1 امریکی ہلاک، 7 زخمی
جیو نیوز - کابل..........افغان فوجیوں نے نیٹو اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 1 امریکی اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان فوجیوں نے امریکی سفارتکارڈان یماماٹو کی کار پر فائرنگ کی تھی۔