تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2015
وقت اشاعت: 23:32

ملیحہ لودھی کا تخفیف اسلحہ کمیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

جیو نیوز - نیویارک.........اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نےکہا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاو سے متعلق استثنا اور مراعات کے اصول بعض علاقوں خصوصا جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث ہیں۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کے بعد انٹرویو میں کہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.