تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اپریل 2015
وقت اشاعت: 10:43

افغانستان،نیٹو کے قافلے پرخود کش کار بم دھماکا،4 افراد ہلاک

جیو نیوز - جلال آباد.........افغانستان کے شہر جلال آباد میں نیٹو کے قافلے پرخود کش کار بم دھماکا،4 افراد ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی فوجی قافلے کو جلا ل آباد ایئر پورٹ کے نزدیک نشانہ بنایا گیا اور خود کش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی کو اڑا دیا۔ حادثے میں 4 افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہو گئے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حملے میں متاثر ہونے والے تمام عام شہری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.