تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اپریل 2015
وقت اشاعت: 12:45

جوہری معاہدے سے قبل، تمام پابندیاں ختم ہونی چاہئیں،ایران

جیو نیوز - تہران......ایران کے و زیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے قبل، ایران پر عائد تمام پابندیوںکو ختم کردینا چاہئے۔ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے جوہری معاہدے پر کانگریس سے مذاکرات کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے عائد کی گئیں مالی و معاشی پابندیوں کو ختم ہونا چاہیئے اور ان پابندیوں کے خاتمے تک باقاعدہ معاہدہ طے نہیں پا سکے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.