تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اپریل 2015
وقت اشاعت: 16:23

ایران کی یمن میں قیام امن کیلئے اثرورسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی

جیو نیوز - تہران....... ایران نے یمن میں قیام امن کے لیے اثرورسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے، باغیوں کو امن مذاکرات میں شرکت کے لیے اثررسوخ استعمال کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.