تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اپریل 2015
وقت اشاعت: 17:0

عراق:امریکی قونصل خانے کے قریب کاردھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

جیو نیوز - بغداد........عراق کے شمالی شہراربیل میں امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اربیل ویں واقع امریکی قونصل خانے کے قریب کار دھماکا ہوا ہے۔ عرب ٹی وی نے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔فوری طور پر دھماکے کی جگہ کی جانب امدادی اور سیکیورٹی اداروں کی ٹیمیں روانہ کی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.