تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اپریل 2015
وقت اشاعت: 8:19

تائیوان اورجاپان میں 6.8شدت کا زلزلہ ،سونامی وارننگ واپس

جیو نیوز - تائی پے.......تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان میں جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔آج تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے نے ہلچل مچادی۔ زلزلے کی شدت کے باعث تائپے میں ایک آفس کی عمارت میں چیزیں ہلتی ہوئی دیکھی جاسکتیں ہیں، پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کا خطرہ نہیں، جبکہ کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.