تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اپریل 2015
وقت اشاعت: 13:34

بھارت: بہار میں طوفان سے33افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جیو نیوز - پٹنہ .....بھارتی ریاست بہار میںطوفان کے باعث 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔گزشتہ رات آنےوالے طوفان سے ریاست کے کئی اضلاع میں شدید تباہی ہوئی ہے،طوفان کے باعث چلنے والی ہواؤں کی رفتار 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ، جس سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور بجلی کے پول گر گئے ، کئی مکانات تباہ ہونے سے سیکڑوں افراد بے گھر بھی ہوگئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.