تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اپریل 2015
وقت اشاعت: 1:33

برازیل میں اساتذہ اور پولیس کی جھڑپیں، 100افراد زخمی

جیو نیوز - ریو ڈی جنیریو........برازیل کی جنوبی ریاست پارانا میں تنخواہوں اور پنشن میں کٹوتی کے خلاف سیکڑوں اساتذہ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ریاستی اسمبلی کی جانب جانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی، جبکہ مظاہرین نے پتھراو کیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 100سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.