تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مئی 2015
وقت اشاعت: 15:48

ریاست نیویارک کے جنگلات میں آتشزدگی

جیو نیوز - نیویارک.........نیویارک کے نواح میں موجود جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ نے 9 سو ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، قریبی علاقوں سے لوگوں کو منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ امریکی ریاست نیویارک کی السٹر کاؤنٹی کے جنگلات میں کئی گھنٹوں سے آگ لگی ہوئی ہے، تیز ہواؤں کے باعث آگ نے 9 سو ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، حکام نے قریبی رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.