تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2015
وقت اشاعت: 17:48

لندن: منی لانڈرنگ کے شبہے میں 7 افراد گرفتار

جیو نیوز - لندن.....لندن میں برطانوی انسداد دہشت گردی فورس نے ایک کارروائی کے دوران منی لانڈرنگ کے شبہے میں 7افراد کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق گرفتاریاں شام میں دہشت گردی کے لیے منی لانڈرنگ اورفراڈ کیس میں کی گئیں۔خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتاریاں نارتھ لندن اور لوٹن کے علاقے میں کی گئیں،گرفتار ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.