تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 مئی 2015
وقت اشاعت: 6:43

امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

جیو نیوز - نیویارک........امریکی ریاست مسی سپی میں مشتبہ افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جب Hattiesburg کے دوپولیس اہلکاروں کو مشتبہ افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ دونوں پولیس افسروں نے بعد میں دم توڑ دیا۔ پولیس نےمشتبہ افراد کی تلاش شروع کردی ہے، جبکہ تلاش کے دوران اردگرد کے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.