تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مئی 2015
وقت اشاعت: 9:31

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

جیو نیوز - کھٹمنڈو .......نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ ، مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا ، بھارت کے بھی شمال اور مشرقی علاقوں میں زلزلہ ، جھٹکے نئی دلی اور مغربی بنگال میں بھی محسوس کیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمال اور مشرقی حصوں اورنئی دلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔مغربی بنگال میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کا مرکز نیپال تھا ،اڑیسہ،بہار،آسام ،پٹنہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کا مرکز کٹھمنڈو سے 83کلومیٹر دور،چین اور نیپال کا سرحدی علاقہ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.