تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 مئی 2015
وقت اشاعت: 6:4

کراچی:الاظہر گارڈن میں 44جاں بحق افراد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

جیو نیوز - کراچی.........سانحہ صفورا کے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ الااظہر گارڈن میں ادا کردی گئی۔الاظہر گارڈن میں 44جاں بحق افراد کی نمازجنازہ ادا کی گئی۔اجتماعی نماز جنازہ میں اسماعیلی برادری سمیت سیاسی جماعتوں کےنمایندوں نے شرکت کی۔جاں بحق افراد کی تدفین سخی حسن کےقریب اسماعیلی برادری کےقبرستان میں کی جائیگی ۔ اسماعیلی برادری کےقبرستان کےباہرپولیس اہل کارتعینات ہیں۔پرنس کریم آغا خان نے سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق افراد کےلواحقین سےاظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ اسماعیلی پرامن اورعالمگیرجماعت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.