تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:49

بھارتی وزیراعظم چین کےبعدسرکاری دورے پرمنگولیا پہنچ گئے

جیو نیوز - اولن باتور.......چین کے3 روزہ سرکاری دورے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منگولیا پہنچ گئے ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال منگولیا کے وزیراعظم نے کیا، جس کے بعد دونوں رہنماؤں کی غیررسمی ملاقات ہوئی۔دونوں وزراء اعظم کے درمیان دورے کے دوران توانائی اور ٹرانسپورٹ سمیت اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم منگولیا کے صدر سے ملاقات اور پارلیمنٹ سے خطاب بھی کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.