تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 5:16

بھارت میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور واقعہ

جیو نیوز - اترپردیش.........بھارت میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور شرمناک واقعہ سامنے آگیا، دلِت ذات کی پانچ خواتین کو دوسری ذات کے افراد نے برہنہ کرکے سڑکوں پرگھمایا ۔ واقعہ اترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں پیش آیا جہاں ایک برادری کی لڑکی دلِت ذات کے لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی تھی، نتیجے میں برادری کے 15 افراد نے نچلی ذات کی 5 خواتین کوایک شاہراہ پرچار گھنٹے تک برہنہ گھمایا۔ گاؤں والوں کے مداخلت کرنے پر خواتین کو چھوڑدیا گیا۔ پولیس نے لڑکی کے والد سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.