تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:31

سعودی عرب میں بلدیاتی انتخابات 12 دسمبر کو ہوں گے

جیو نیوز - ریاض.......سعودی عرب میں بلدیاتی انتخابات 12 دسمبر کو ہو رہے ہیں۔انتخابات میں خواتین امیدوار پہلی بار حصہ لیں گی ۔ امیدوار 22 اگست سے 14 سمبر تک رجسٹریشن کر اسکتے ہیں۔سعودی محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار شہریوں کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور امیدواروں کو 22.اگست سے 14ستمبر تک رجسٹر کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.