تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:15

نیپال :تباہ کن زلزلے کو ایک ماہ مکمل ہوگیا، درجنوں افراد لاپتا

جیو نیوز - کھٹمنڈو.........نیپال میں 25 اپریل کی صبح آنے والے 7.8شدت کے ہولناک زلزلے کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ پہلے زلزلے کے 17 روز بعد 12مئی کو ایک اور زلزلے نے پھر قیامت بپا کردی تھی۔ نیپالی حکام کے مطابق دونوں زلزلوں میں تقریبا 9ہزار افراد ہلاک ہوئے اور 20ہزار سے زیادہ زخمی ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار سرکاری عمارتوں سمیت 3لاکھ مکانات تباہ ہوئے۔ زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی دور دراز دیہات میں درجنوں افراد لاپتا ہیں اور ریسکیو ہلکار لاپتا افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.