تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:31

ملائیشیا میں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت

جیو نیوز - کوالا لمپور.......ملائیشیا کے شمالی علاقے میں اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے ، حکام کا کہنا ہےکہ یہ غیر قانونی طور پرمنتقل ہونے والے افراد کی لاشیں ہوسکتی ہیں ۔ملائیشین وزیرداخلہ کے مطابق اجتماعی قبر تھائی لینڈ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کےکیمپ کے قریب دریافت ہوئی ، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مرنے والے غیر قانونی تارکین وطن ہوسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.