9 اگست 2015
وقت اشاعت: 8:19
ٹوکیو میں زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، شدت 5.6 ریکارڈ
جیو نیوز - ٹوکیو.......جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں ،زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں سے ٹوکیو کی عمارتیں لرز گئیں۔حکام کے مطابق 5.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خدشہ نہیں ہے، زلزلے سے شہر کا سب وے سسٹم بھی رک گیا، جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔