تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:32

سعودی شہردمام میں مسجد کے قریب گاڑی میں دھماکا،2 افراد جاں بحق

جیو نیوز - ریاض.......سعودی شہردمام میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک مسجد کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا ہے،دھماکےمیں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا مسجد کےباہرکار پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.