تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:32

بھارت میں گرمی کی شدت سے اموات کی تعداد 1800 ہو گئی

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارت میں گرمی کی شدت سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1800 کے قریب پہنچ گئی۔ ریاست آندھرا پردیش میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 334ہو گئی ہے۔تلنگانہ میں پارہ 48ڈگری تک پہنچ گیا ہے گزشتہ دو ہفتوں میں یہاں گرمی سے 340افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اڑیسہ میں 43،مغربی بنگال میں 13اور مہاراشٹرا میں شدید گرمی سے 2افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.