تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:20

مصرکا3دن کےلیےغزہ سےملحقہ رفاح کی سرحدکھولنےکااعلان

جیو نیوز - قاہرہ......مصر نے 3 دن کے لیے غزہ سے ملحقہ رفاح کی سرحد کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینیوں کوغزہ کی پٹی کےاندراورباہرجانےکی اجازت ہوگی۔مصررفاح سرحد کو 3دن کے لیےکھولا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.