تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:16

برطانیہ: بچوں کےروزےرکھنےپرپابندی عائد

جیو نیوز - لندن..........برطانیہ کے کئی پرائمری اسکولوں نےبچوں کےروزےرکھنےپرپابندی عائدکردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسکول انتظامیہ نے موقف اپنایا ہے کہ روزے رکھنے سے بچوں کی صحت متاثرہوسکتی ہے، لہٰذا مسلمان بچے رمضان میں روزے نہ رکھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسکول انتظامیہ نے اس حوالے سے تحریری طورپربچوں کے والدین کو آگاہ کردیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی مسلم کمیونٹی نے روزے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.