14 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:0
امریکا میں چرچ میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاک، کئی زخمی
جیو نیوز - جنوبی کیرولینا......امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں چرچ میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاک ، کئی زخمی ہوگئے۔چرچ میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق نو بجے شب پیش آیا،پولیس فائرنگ کرنے والے شخص کو تلاش کررہی ہے ۔علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔