تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:37

امریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کےقوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا

جیو نیوز - سان فرانسسکو.......امریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کےقوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا۔ذرائع کےمطابق سان فرانسسکو میں امریکی صدرنےمئیرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہا 2012 کےکنیک ٹیک واقعے کےکانگریس کاکردارمایویس کن تھا، انہوں نے کہاکہ کسی بھی قانونی ترمیم سےتشددکےخاتمےکی گارنٹی نہیں دی جاسکتی،امریکی صدرکاکہناتھا کہ سال 2013میں اسلحے کےباعث11ہزارافرادجان سےہاتھ دھوبیٹھے،امریکی صدرباراک اوبامانےکہاکہ میں نےاستعفا نہیں دیاآخرکاردرست فیصلہ کریٕں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.