15 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:36
جنیوا ،یمن صورتحال پرمذاکرات ناکام ،صنعا میں کار دھماکے میں 2 ہلاک
جیو نیوز - صنعا......جنیوا میں یمن کی صورت حال پرمذاکرات ناکام ہونے کے بعد اتحادی فضائیہ نے عدن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پرحملے شروع کردیئے۔دوسری جانب دارالحکومت صنعا میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔