تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:1

دنیا کےگرد چکرلگانے والا شمسی طیارہ اگلے مرحلے کے لیے روانہ نہ ہوسکا

جیو نیوز - بیجنگ.......دنیا کے گرد چکر لگانے والا شمسی طیارہ خراب موسم کے باعث اپنے اگلے مرحلے کے لیے روانہ نہ ہوسکا،سولر امپلس ٹو نامی شمسی طیارے کو جاپان کے شہر ناگویا سے امریکی جزیرےہوائی کے لیے روانہ ہونا تھا ، تاہم بحر الکابل پر خراب موسم کے باعث پرواز کو ایک بار پھر منسوخ کرنا پڑا۔ اس ماہ کے آغاز میں طیارے نے چین سے اپنے اگلے مرحلے کے لیے پرواز بھری تھی، تاہم خراب موسم کے سبب اسے جاپان کے شہر ناگویا میں اترنا پڑا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.