تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:43

چین:7 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ........چین میں ایک7 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثہ مرکزی چین کے صوبے ہینان میں پیش آیا جہاں سات منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جو تیزی سے پھیل گئی اور پورئی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقع میں تیرہ افر اد ہلاک ہو گئے جن میں پہلی منزل کے رہائشی بھی شامل ہیں، کئی افرد شدید جھلس گئے ،جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا،حادثے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.