تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:15

کویت:خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی

جیو نیوز - کویت سٹی.......کویت کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 15ہوگئی، واقعے میں متعدد زخمی ہوئے۔کویتی حکام کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔ حملہ آور نے نماز جمعہ کے دوران امام صادق مسجد میں داخل ہوکر دھماکا کیا۔ دھماکے میں اب تک 15افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کے بعد امیر کویت جابر ال احمد ال صباح بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ایک عرب ٹی کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے حملہ کی زمہ ساری قبول کر لی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.