تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:4

بھارت:کیرالہ میںاسکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچےہلاک

جیو نیوز - کیرالہ.......بھارتی ریاست کیرالہ میں بچوں کی اسکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچے دم توڑ گئے۔کیرالہ کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے باعث ایک درخت اسکول بس پر گر گیا ۔حادثے میں 5 بچے جان سے چلے گئے۔بس میں 25 بچے سوار تھے ، جو اسکول سے واپس گھر لوٹ رہے تھے ۔مقامی لوگوں ،پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری ریسکیو آپریشن کیا،اور زخمی بچوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا،خوش قسمتی سے تین بچے اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.