تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:32

انڈونیشیا: ایئرفورس کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 116 افراد ہلاک

جیو نیوز - جکارتہ..........انڈونیشیا میں ایئرفورس کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 116 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کی فضائیہ کا ہرکیولس سی 130 ٹیک آف کے فوراً بعد میدان شہر کے گنجان آباد علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔فضائیہ کےسربراہ کے مطابق جہاز پر عملے کے 12 افراد اور 101 مسافر سوار تھے۔ حادثے میں متاثرہ علاقے کی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور گاڑیاں جلے ہوئے ڈھانچے میں بدل گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.