تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:20

واشنگٹن نیوی یارڈ میں مسلح شخص کی اطلاع، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

جیو نیوز - واشنگٹن............ واشنگٹن نیوی یارڈ میں ایک مسلح شخص گھس آیا، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نیوی یارڈ پہنچ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیوی یارڈ کو بند کردیا گیا ہے جبکہ اطراف کی سڑکیں بھی آمدورفت کے لیےبند کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.