تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:16

ننگرہار میں میزائل حملہ،طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد ہلاک

جیو نیوز - کابل...... میزائل حملےمیں سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملے میںمارا گیا ، افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار میں 2 امریکی ڈرون حملوں میں شاہد اللہ شاہدسمیت داعش کے تقریبا 49 افراد بھی ہلاک ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.