تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:4

سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ سعودالفیصل انتقال کر گئے

جیو نیوز - ریاض.......سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ سعودالفیصل انتقال کر گئے۔ سعودالفیصل کو دنیا میں طویل ترین عرصے تک وزیر خارجہ کی حیثیت سےخدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل ہے۔ شاہ فیصل شہید کے صاحبزادے سعود الفیصل40برس تک سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے عہدے پر فائض رہے۔ سابق وزیر خارجہ سعودی عرب سعودالفیصل پارکنسن کی بیماری میں مبتلا تھے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 75برس تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.